Driver PTS Past Papers Rescue 1122

سرکاری افسر کے ڈرائیور کو چاہیئے کہ اس میں کون کون سی خصوصیات ہونی چاہیئے؟

  • گاڑی اور یونیفارم کو صاف رکھے
  • گاڑی کے ٹائر صاف رکھے
  • گاڑی اور راستوں کے بارے اچھی جانکاری ہونی چاہئے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ڈرائیور چاہے سرکاری افسر کا ہو یا ڈومیسٹک یا کمرشل گاڑی کا ہو، ڈرائیور کو چاہیئے کہ وہ گاڑی کے بارے میں تمام معلومات رکھے اور اُسے تمام رستوں کے بارے میں معلومات ہونی چاہئے۔
    سرکاری ڈرائیور کا ذکر یہاں اس لئے کیا گیا ہے کیونکہ سرکاری افسر کے پاس ٹائم کم ہوتا ہے اس لئے ڈرائیور کے پاس تجربہ کرنے یا ٹرائل کرنے کا وقت نہیں ہوتا کہ وہ عین موقع پر روٹ، گاڑی وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل کرے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *