Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF)

سچل سرمست کا مزار کہاں ہے؟

  • ہالا
  • درازہ شریف
  • ملتان
  • پاکپتن
  • b
  • سچل سرمست کا اصل نام عبدالوہاب فاروقی تھا۔
    آپ 1739 میں درازہ شریف، خیر پور، سندھ میں پیدا ہوئے اور 1827 میں درازہ شریف، خیر پور، سندھ میں وفات پائی۔
    سچل سرمست نے سات زبانوں میں شاعری کی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *