Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے ۔۔۔۔۔خلیفہ تھے ؟

  • پہلے
  • دوسرے
  • تیسرے
  • چوتھے
  • c
  • اسلام کے پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    اسلام کے دوسرے خلیفہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    اسلام کے تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    اسلام کے چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *