Balochistan Police Department KPK Police Department Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Urdu MCQs Wireless Operator

علامہ محمد اقبال کی پہلی اردو نظم کونسی ہے ؟

  • ہمالہ
  • پرندے کی فریاد
  • ہمدردی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ہمالہ کا مطلب ہے انتہائی بلند پہاڑی سلسلہ جو برف سے ڈھکا ہو۔
    علامہ محمد اقبال نے اردو شاعری کا آغاز بانگ درا سے کیا اور پہلی اردو نظم ہمالہ ہی لکھی جو کہ بانگ درا میں بھی سیریل نمبر 1 پر ہے۔
    نظم ہمالہ 8 بند اور 24 اشعار پر مشتمل ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *