Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

عُشر سے کیا مراد ہے؟

  • عُشر زرعی زمین کی پیداوار سےبطور زکوۃ دسواں حصہ ہے
  • مسلمانوں کے مال تجارت پر ٹیکس
  • شہر میں آنے والے مال پر ٹیکس
  • ان میں سے کوئی بھی نہیں
  • a
  • عُشر ایک مذہبی مالی فریضہ ہے جو اسلام میں زرعی زمین کی پیداوار پر واجب ہے۔
    اگر زمین قدرتی ذرائع سے سیراب ہوتی ہے تو زرعی پیداوار کا 10 فیصد بطور عشر دیا جائے گا۔
    اگر زمین مصنوعی ذرائع سے سیراب ہوتی ہے تو زرعی زمین کی پیداوار کا 20 واں حصہ / 20 فیصد بطور عُشر دیا جائے گا

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *