- 24
- 25
- 26
- 27
- c
-
قرآن مجید میں 26 انبیاء کرام کا ذکر آیا ہے ، جن کے نام درج ذیل ہیں۔
آدم علیہ السلام
ادریس علیہ السلام
نوح علیہ السلام
ہود علیہ السلام
صالح علیہ السلام
لوط علیہ السلام
ابراہیم علیہ السلام
اسماعیل علیہ السلام
اسحاق علیہ السلام
یعقوب علیہ السلام
یوسف علیہ السلام
شعیب علیہ السلام
ایوب علیہ السلام
ذوالکفل علیہ السلام
یونس علیہ السلام
موسی علیہ السلام
ھارون علیہ السلام
الیاس علیہ السلام
الیسیع علیہ السلام
داود علیہ السلام
سلمان علیہ السلام
زکریا علیہ السلام
یحیی علیہ السلام
عیسی علیہ السلام
آخری نبی محمد ﷺ
Mcq ghalat hai
Jnb kaisay galat hai ? ap sahi mcqs comment kar dain, hum usay verify kar laitay hain.
قرآن مجید میں 26 نہیں 25 انبیاء کرام علیہم الرضوان کا تذکرہ ہے جو آپ نے ناموں کی تفصیل دی وہ بھی 25 ہیں آپ نے اوپر 26 لکھا والسلام
قرآن مجید میں 26 انبیاء کرام کا ہی ذکر ہے، مختصر تفصیل میں ایک نبی کا ذکر نہیں کیا گیا۔
تو پھر وہی ایک کا بھی ذکر کرو۔۔۔۔بہت جگہوں پر تفصیل کیساتھ ساتھ 25 ہی لکھ دیتے ہے۔۔۔26 واں کا نام بتائیں پلیز۔۔۔
حضرت عزیر علیہ السلام