- پشاور
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- a
-
بالا حصار پشاور میں واقع ایک پُرانا اور تاریخی قلعہ ہے۔
اس قلعہ کا نام تیمور شاہ درانی نے رکھا، بالا حصار کا مطلب ہے بلند قلعہ۔
سکھوں نے ماضی میں اس قلعہ کا نام سمیر گڑھ رکھا تھا۔
یہ قلعہ زمین سے تقریبا 92 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔
اس وقت قلعہ کو پاک فوج کے فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر کے طور پر استمعال کیا جا رہا ہے