- تعریف
- ترتیب
- خوبصورتی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نظم سے مراد ایسی صنف سخن ہے جس میں کسی ایک خیال کو بار بار بیان کیا جائے۔
نظم کی بنیادی طور پر پانچ اقسام ہیں۔جن میں پابند نظم، نظم معرا، آزاد نظم، نثری نظم اور یک مصرعی نظم شامل ہیں۔