- اسم نکرہ
- اسم معرفہ
- اسم مصدر
- اسم ضمیر
- b
-
کسی عام شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم نکرہ کہتے ہیں ۔مثلا سکول، شہر وغیرہ
کسی خاص شخص ، جگہ یا چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔ مثلا مسجد الحرام، لاہور، آسٹریلیا وغیرہ