Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

نائیجیریا کی کرنسی کا نام ۔۔۔۔۔۔ہے۔

  • نائرہ
  • ڈالر
  • روپیہ
  • ریال
  • a
  • نائیجیریا جنوبی افریقہ کا ایک ملک ہے۔اس کے دارالحکومت کا نام ابُوجا ہے۔اس کا سب سے بڑا شہر لاگوس ہے۔
    نائیجیریا میں 520 کے قریب مقامی زبانیں بولی جاتی ہیں۔
    نائیجیریا رقبے کے لحاظ سے دُنیا کا 31واں بڑا ملک ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *