- 950 سال
- 900 سال
- 850 سال
- 800 سال
- a
-
لفظ نوح قرآن مجید میں 43 بار آیا ہے۔
نوح ؑ نے 950 سال تبلیغ کی ، اس بات کا ثبوت قرآن مجید کی سورہ العنکبوت آیت نمبر 14 میں موجود ہے۔
نوح ؑ کی قوم میں پانچ نیک بزرگ / ولی اللہ گزرے ، آپ کی قوم نے ان بزرگوں کے بت بنا کر انکی عبادت کرنا شروع کر دی۔ جس پر نوح ؑ نے انہیں روکا لیکن وہ لوگ باز نہ آئے۔
مختلف روایات میں ملتا ہے کہ نوح ؑ کی 950 سالہ تبلیغ سے 60 یا 80 یا 90 لوگ ایمان لائے مسلمان ہوئے۔