Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کو ن سی ہے؟

  • منچھر جھیل
  • سیف الملوک جھیل
  • عطا آباد جھیل
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • منچھر جھیل پاکستان کی سب سے بڑی صاف پانی کی قدرتی جھیل ہے۔
    منچھر جھیل کا کل رقبہ 3502 کلو میٹر ہے۔
    منچھر جھیل ضلع جامشورو ، سندھ میں واقع ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *