Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

ڈیورنڈ لائن کب بنائی گئی ؟

  • 1895
  • 1893
  • 1947
  • 1965
  • b
  • ڈیورنڈ لائن پاکستان اور افغانستان کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔
    اس باؤنڈری لائن کی لمبائی 2611 کلو میٹرز ہے۔
    اس باؤنڈری لائن کو 12 نومبر 1893 کو ایک معاہدے کے تحت کھینچا گیا۔
    مورخہ 12 نومبر 1893 کو افغانستان کے بادشاہ عبدالرحمن خان اور برطانوی نمائندے مورٹیمر ڈیونڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا ۔اُسی معاہدہ کے مطابق باؤنڈری لائن قائم کی گئی۔
    اور باؤنڈی لائن کا نام بھی اُس وقت کے برطانوی نمائندے ڈیورنڈ مورٹیمر کے نام کی مناسبت سے رکھا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *