CTS Past Papers Jail Police Department Police Department Urdu MCQs Warder Prison Police (Punjab)

کافور ہونا کے کیا معنی ہیں؟

  • روشن
  • مرہم
  • غائب ہونا
  • خوشبو پھیلانا
  • C
  • کافُور بنیادی طور پر عربی زبان کا لفظ ہے۔
    کافُور ایک خوشبو بھی ہے جو ایک درخت کی گوند سے حاصل ہوتی ہے۔یہ مُردوں کے کفن پر بھی لگائی جاتی ہے۔
    جنت میں موجود چشموں میں سے ایک چشمے کا نام بھی کافُور ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *