Driver Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers

علامہ اقبال کی نظم ‘ ابلیس کی مجلس شوری’ اِن کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟

  • بانگ درا
  • بال جبریل
  • ضرب کلیم
  • ارمغان حجاز
  • d
  • ارمغانِ حجاز اردو، فارسی شاعری کی ایک کتاب ہے۔اس کتا ب کو 1938 میں شائع کیا گیا۔
    یہ نظم علامہ محمد اقبال کی آخری کتاب ارمغان حجاز کے حصہ اردو کی پہلی نظم ہے۔
    اس نظم کو علامہ محمد اقبال کے تیس سالہ پیغام کا لبِ لُباب کہا جاتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *