- دسمبر 1949
- مارچ 1949
- فروری 1948
- جنوری 1950
- b
-
قرا ر دادِ مقاصد کو وزیر اعظم لیاقت علی خان نے 7 مارچ 1949 کو اسمبلی میں پیش کیا۔
قرار دادِ مقاصد 12 مارچ 1949 کو اسمبلی میں منظور ہوئی۔
اس قرار داد کے حق میں اسمبلی میں 54 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 21 ممبر ز نے اسکی مخالفت کی تھی۔
اس قرار داد کا مقصد بنیادی مقصد یہ تھا کہ پاکستان کا جو بھی آئین / قانون بنایا جائے گا وہ اسلام کے اصولوں ، قوانین و ضوابط کے سامنے رکھ کر بنایا جائے گا۔