Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

کے ٹو پہاڑ کی کتنی اونچائی ہے ؟

  • 8611 میٹرز
  • 8911 میٹرز
  • 7761 میٹرز
  • 9099 میٹرز
  • a
  • کے ٹو کا دوسرا نام گوڈون آسٹن ہے۔
    کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند ترین جب کہ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
    کے ٹو کوہ قراقرم میں واقع ہے۔
    کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *