Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ کونسا ہے ؟

  • پانی
  • تھرمل
  • ہوا
  • سولر
  • b
  • پاکستان میں جتنی بجلی پیدا ہوتی ہے اُسکا 63 فیصد تھرمل طریقہ سے حاصل کیا جاتا ہے۔
    پاکستان کی بجلی کی پیداوار کا تقریبا 25 فیصد پانی سے حاصل ہوتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *