Constable (Traffic Police) Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Urdu MCQs

ایسا اسم جو دو چیزوں یا دو اشخاص کیلئے بولا جائے۔۔۔۔۔کہلاتا ہے۔

  • اسم مصدر
  • اسم مشتق
  • تشبیہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • اسم مصدر وہ اسم ہے جو خود تو کسی اسم سے نہ بنے لیکن اُس سے مزید الفاظ بنتے ہوں۔
    اسم مشتق وہ اسم ہوتا ہے جو کسی مصدر سے بنا ہو۔
    حرف تشبیہ وہ حرف ہوتا ہے جو کسی چیز سے مماثلت کیلئے استمعال کیا جائے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *