Constable (Islamabad Police) General Knowledge MCQs Police Department

جنوبی ایشیا کے ممالک کی تنظیم کا کیا نام ہے ؟

  • آسیان
  • او آئی سی
  • سارک
  • ناٹو
  • c
  • سارک سے مراد ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کو آپریشن ہے۔
    سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
    جنوبی ایشیا میں کُل 8 ممالک ہیں اور تمام سارک کے ممبرز ہے۔
    سارک ممبر ممالک میں افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، انڈیا، مالدیو، نیپال، پاکستان اور سری لنکا شامل ہیں۔
    سارک کو 8 دسمبر 1985 کو ڈھاکہ بنگلہ دیش میں بنایا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *