- انشائیہ
- اسمیہ
- فعلیہ
- استفہامیہ
- c
-
جملہ فعلیہ ہے۔ جملہ فعلیہ میں فاعل (شخص یا چیز جو کام کر رہا ہو) اور فعل (کام جو ہو رہا ہو) شامل ہوتے ہیں۔ "میں" فاعل ہے جو بیان کر رہا ہے کہ وہ کہاں رہتا ہے اور "رہتا ہوں" فعل ہے ۔