- Yousaf Raza Gillani
- Shaukat Aziz
- Mir Zafarullah Jamali
- Ch. Shujat Hussain
- c
Admin
In Which Year, Yahya Khan held General Election in the Country?
- 1965
- 1970
- 1975
- 1980
- b
Who was the last Governor General of Pakistan?
- Quaid E Azam
- Khawaja Nazimuddin
- Ghulam Muhammad
- Iskandar Mirza
- d
When Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah took oath as Governor General of Pakistan?
- 15th August 1947
- 15th August 1947
- 17th August 1948
- 14th August 1947
- a
عقیدہ کا لغوہ معنی ہیں؟
- گرہ لگانا
- ایمان لانا
- گرہ کھولنا
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لفظ عقیدہ عقد سے نکلا ہے۔
غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟
- 14
- 35
- 70
- 90
- a
-
غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئےجبکہ 70 کفار قتل ہوئے اور 70 کو قید کر لیا گیا۔
جنگ بدر میں مسلمانوں کے جھنڈے کا رنگ سفید تھا۔
غزوہ بدر کا دوسرا نام کیا ہے ؟
- یوم الفرقان
- یوم جزا
- یوم حساب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سورہ انفال میں غزوہ بدر کا ذکر یوم الفرقان کے نام سے آیا ہے۔
وہ لفظ جو معنی نہیں دیتے ۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
- کلمہ
- مہمل
- حرف
- مرکب
- b
اسم کی بلحاظ معنی کتنی اقسام ہیں ؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
اسم کی بلحاظ معنی دو اقسام ہیں۔
اسم نکرہ
اسم معرفہ
حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کس جنگ میں شہید ہوئے ؟
- یرموک
- خندق
- احد
- بدر
- c
-
غزوہ احد 3 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔
نبی ﷺ کے دانت مبارک بھی غزوہ احد میں شہید ہوئے۔