- گلاب
- پھول
- ہے
- خوبصورت
- C
-
فعل ناقص ایسا فعل ہوتا ہے جس کے نہ ہونے سے فقرہ مکمل نہیں ہوتا ۔ مثلا ہیں ، ہے، تھا وغیرہ
Jail Police Department
All Prison Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Jail Police Department are completely solved with short detail.
درج ذیل میں سے حرف نفی کونسا ہے؟
- اگر ، مگر
- ہرگز، ضرور
- نہیں ، مت
- لیکن، بلکہ
- c
-
ایسے الفاظ جو کسی بات کی نفی کرنے کیلئے استمعال ہوتے ہیں۔
کس غزوہ کو غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے ؟
- غزوہ احزاب
- غزوہ احد
- غزوہ بدر
- غزوہ حنین
- d
-
غزوہ حنین 8 ہجری کو وادی حنین میں لڑا گیا۔
اس جنگ میں قبیلہ بنو ہوازن سے مقابلہ تھا اسلئے اسے غزوہ ہوازن بھی کہا جاتا ہے۔
قرآن میں معبود کیلئے کونسا لفظ استمعال ہوا ہے؟
- الہ
- رب
- اللہ
- الرحیم
- a
ارکان تشبیہ کتنے ہیں ؟
- 02
- 03
- 04
- 05
- d
-
مشبہ
مشبہ بہ
حرف تشبیہ
وجہ شبہ
غرض تشبیہ
کونسا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا ؟
- بابر
- اکبر
- بہادر شاہ ظفر
- ہمایوں
- c
-
بہادر شاہ ظفر مغلیہ خاندان کا آخری بادشاہ بھی تھا۔
درج ذیل میں سے سب سے ہلکی گیس کونسی ہے ؟
- ہائیڈروجن
- آکسیجن
- نائٹروجن
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- a
-
ہائیڈروجن کا ایٹمی ماس 1.00784 یو ہے۔
آکسیجن کا ایٹمی ماس 15.999 یو ہے۔
نائٹروجن کا ایٹمی ماس 14.0067 یو ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کارگل کی جنگ کب ہوئی ؟
- 1965
- 1971
- 1999
- 1998
- c
-
کارگل کی جنگ 3 مئی 1999 کو شروع ہوئی اور 26 جولائی 1999 کو ختم ہوئی۔
صوبے کا سب سے بڑا سرکاری افسر کون ہوتا ہے ؟
- چیف منسٹر
- چیف سیکرٹری
- اکاؤنٹنٹ جنرل
- سیکرٹری ایجوکیشن
- b
شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں ؟
- 6
- 5
- 4
- 3
- b
-
شہد کی مکھی کی کل آنکھوں کی تعداد 5 ہوتی ہے۔
جن میں دو آنکھوں کو کمپاؤنڈ آنکھیں کہا جاتا ہے جبکہ تین آنکھوں کو اوسلس کہا جاتا ہے۔