- پشاور یونیورسٹی
- پنجاب یونیورسٹی
- علامہ اقبال یونیورسٹی
- گومل یونیورسٹی
- b
-
پنجاب یونیورسٹی کو 14 دسمبر 1882 کو قائم کیا گیا۔
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کو1860 میں قائم کیا گیا۔
Jail Police Department
All Prison Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Jail Police Department are completely solved with short detail.
۔۔۔۔۔۔میں طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ شروع ہوئی۔
- 1996
- 1998
- 2000
- 2001
- d
-
طالبان اور امریکہ کے درمیان افغانستان میں جنگ اکتوبر 2001 میں شروع ہوئی۔
خیبر پختونخواہ میں انگریز حکومت کے خلاف ۔۔۔۔۔کی تحریک اپریل 1930 میں شروع ہوئی؟
- سول نافرمانی
- تحریک خلافت
- تحریک جنگ آزادی
- تحریک مجاہدین
- a
-
سول نافرمانی کے تحریک خیبر پختونخواہ میں 23 اپریل 1930 کو شروع ہوئی۔
معلم، پرنسپل ، طالب علم اور پروفیسر میں کیا مختلف ہے ؟
- پروفیسر
- معلم
- طالب علم
- پرنسپل
- c
-
پروفیسر، معلم اور پرنسپل کا شمار پڑھانے والوں میں ہوتا ہے جبکہ طالب علم کا شمار پڑھنے والوں میں ہوتا ہے۔
اگر آپ کا ماتحت وقت پر کا م نہ کرے تو آپ کیا کریں گے ؟
- سزا دینگے
- اضافی وقت دینگے
- تنخواہ میں سے کٹوتی کریں گے۔
- نوکری سے نکال دیں گے۔
- b
سبق ‘آرام و سکون’ صنف کے لحاظ سے کیا ہے ؟
- ڈرامہ
- افسانہ
- ناول
- داستان
- a
-
ڈرامہ ‘آرام و سکون’ کے مصنف کا نام امتیاز علی تاج ہے۔
کیپ ٹاؤن ۔۔۔۔ملک کی بندرگاہ ہے ۔
- آسٹریلیا
- جنوبی افریقہ
- بنگلہ دیش
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کیپ ٹاؤن بندرگاہ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن میں واقع ہے۔
۔۔۔۔۔لگانے سے مراد یہ ہے کہ کسی شخص کا ایسا عیب جو اُس میں موجود نہ ہو ۔
- غیبت
- تہمت
- داغ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
وما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین، کا ترجمہ کیا ہے؟
- ہم نے آپکو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
- ہم نے آپ کو تمام مسلمانوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
- ہم نے آپ کو تمام مومنوں کیلئے رحمت بنا کے بھیجا۔
- ہم نے آپ کو تمام کفار کیلئے ہدایت کا ذریعہ بنا کے بھیجا۔
- a
-
درج بالا ترجمہ قرآن مجید کی سورہ الانبیاء آیت نمبر 107 کا ہے۔
جیسا دیس ویسا بھیس، قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- محاورہ
- روزمرہ
- ضرب المثل
- اوپر والے تمام
- c
-
انسان جہاں رہے وہیں کے طریقے کار ، وضع قطع ، چلن اختیار کرنے پڑتے ہیں۔