- 2
- 3
- 4
- 5
- b
KPK Police Department
All KPK Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All KPK Police Department’s Posts Papers are solved with detailed answers.
فرسٹ ایڈ کسے کہتے ہیں؟
- مالی امداد
- تیمارداری
- ابتدائی طبی امداد
- حادثے کی جگہ پہنچنا
- C
انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی لڑی گئی؟
- 1850
- 1857
- 1860
- 1876
- b
دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کیلئے جو پالیسی بنائی جاتی ہے اسے ۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے۔
- بین الاقوامی پالیسی
- خارجہ پالیسی
- قومی پالیسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
مال غنیمت کا حکم کس سورہ میں نازل ہوا؟
- سورہ فتح
- سورہ ا نفال
- سورہ ملک
- سورہ نصر
- b
نبی ﷺ کی سب سے بڑی بیٹی کا نام بتائیں؟
- فاطمہ رضی اللہ عنہ
- زینب رضی اللہ عنہ
- ام کلثو م رضی اللہ عنہ
- رقیہ رضی اللہ عنہ
- d
-
نبی ﷺ کی سب سے چھوٹی بیٹی کا نام فاطمہ رضی اللہ عنہ تھا۔
روح اللہ کس نبی کا لقب ہے؟
- ابراہیم علیہ السلام
- اسماعیل علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- C
-
ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ ہے ۔اسماعیل ؑ کا لقب ذبیح اللہ ہے اور موسی ؑ کا لقب کلیم اللہ ہے۔
عر فات کے میدان میں حجاج جمع ہوتے ہیں۔
- 10 ذوالحجہ
- 9 ذوالحجہ
- 11 ذوالحجہ
- 12 ذوالحجہ
- b
مصرعہ مکمل کریں۔چلن ان کے جنتے تھے سب ۔۔۔۔۔۔
- طنزیانہ
- یگانہ
- وحشیانہ
- عامیانہ
- C
ہندی ، اردو تنازعہ کے بعد ۔۔۔۔۔نے دو قومی نظریہ پیش کیا۔
- علامہ اقبال
- قائد اعظم
- سرسید احمد خان
- الطاف حسین حالی
- c