- 1921
- 1922
- 1923
- 1924
- C
-
سر جارج فائیو آف برطانیہ نے علامہ اقبال کو سر کا خطاب 1922 میں دیا۔
Military Engineering Services (MES)
برصغیر پاک و ہند میں اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا؟
- 1860
- 1867
- 1870
- 1888
- b
کس ہمسایہ ملک کے ساتھ پاکستان کی سرحد تقریبا 800 کلو میٹر ہے؟
- ایران
- چین
- بھارت
- افغانستان
- a
-
پاکستان کی ایران کے ساتھ سرحد 959 کلو میٹر ہے۔
اسلام میں روزہ کب فرض ہوا؟
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
اسلام میں روزہ اور زکوۃ 2 ہجری میں فرض ہوئے۔
کس ملک کو انبیا ء کی سرزمین کہا جاتا ہے؟
- سعودی عرب
- ایران
- عراق
- فلسطین
- d
صلح حدیبیہ کا معاہدہ کس نے تحریر کیا؟
- عثمان رضی اللہ عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
صلح حدیبیہ کا معاہدہ 6 ہجری کو طے پایا۔
غار حرا کس پہاڑی میں واقع ہے؟
- جبل نور
- جبل طور
- جبل الحبل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
غار حرا میں نبی ﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی۔
کس صحابی کو اللہ کے شیر کا لقب ملا؟
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- a
-
علی رضی اللہ عنہ کو اللہ کے شیر کے علاوہ ابو تراب کا لقب بھی دیا گیا۔
زبور مقدس کس نبی پر نازل ہوئی؟
- موسی علیہ السلام
- داود علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- محمدﷺ
- b
-
پہلی آسمانی کتاب تورات ہے جو موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
دوسری آسمانی کتاب زبور ہے جو داود ؑ پر نازل ہوئی۔
تیسری آسمانی کتاب انجیل ہے جو عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
آخری چوتھی کتاب قرآن مجید ہے جو آخری نبی ﷺ پر نازل ہوئی۔
اسحق ؑ کا ابراہیم ؑ سے کیا رشتہ تھا؟
- بیٹا
- باپ
- چچا
- چچا زاد بھائی
- a
-
ابراہیم ؑ کی 4 بیویا ں تھیں۔
جن میں ایک بیوی کا نام حاجراں ؑ اور دوسری بیوی کا نام سائرہؑ تھا۔
حاجراںؑ کے بطن سے اسماعیل ؑ پیدا ہوئے اور سائرہ ؑ کےبطن سے اسحق ؑ پیدا ہوئے۔