Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Police Department Urdu MCQs

بابائے اُردو کسے کہا جاتا ہے؟

  • مرزا اسد اللہ خان غالب
  • مولوی عبدالحق
  • علامہ محمد اقبال
  • میر تقی میر
  • b
  • مولوی عبدالحق کو اردو زبان کا چمئن بھی کہا جاتا ہے۔
    مولوی عبدالحق نے اردو کو قومی زبان مقرر کرنے کیلئے بے حد جدوجہد کی۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟

  • بلوچستان
  • پنجاب
  • سندھ
  • خیبرپختونخوا
  • a
  • صوبہ بلوچستا ن رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
    صوبہ بلوچستان کا کُل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے جو پاکستان کے کُل رقبہ کا تقریبا 44 فیصد بنتا ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

خطبہ آلہ آباد کب دیا گیا؟

  • 1920
  • 1925
  • 1930
  • 1935
  • c
  • خطبہ الہ آباد 30 دسمبر 1930 کو بھارت کے شہر الہ آباد میں منعقد ہوا۔
    یہ مسلم لیگ کا 21 واں سالانہ اجلاس تھا۔
    جس میں علامہ محمد اقبال نے دو قومی نظریہ کو بھی تازہ کیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

کوئٹہ کا پُرانا نام کیا تھا؟

  • بالا کوٹ
  • کندھ کوٹ
  • نورون کوٹ
  • شل کوٹ
  • d
  • کوئٹہ کے پُرانے ناموں میں کواٹ کوٹ، کوٹہ، شال کوٹ، شل کوٹ وغیرہ شامل ہیں۔
    کوئٹہ بلوچستان کا دارلحکومت اور پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے 10 واں بڑا شہر ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے پہلے صدر کون تھے؟

  • ذوالفقار علی خان
  • پرویز مشرف
  • ایوب خان
  • اسکندر مرزا
  • d
  • اسکندر مرزا پاکستان کے چوتھے گورنر جنرل اور پاکستان کے پہلے صدر تھے۔
    1956 میں گورنر جنرل کا عہدہ ختم کر دیا گیا اور صدر پاکستان کا عہدہ متعارف کروایا گیا۔
    اُس وقت اسکندر مرزا پاکستان کے گورنر جنرل تھے۔
    گورنر جنرل کا عہدہ ہونے کے بعد اسکندر مرزا پاکستان کے پہلے صدر بنے۔
    آپ کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا پُرانا اور پہلا دارالحکومت کون سا شہر تھا؟

  • لاہور
  • سیالکوٹ
  • پشاور
  • کراچی
  • d
  • پاکستان کا پہلا دارلحکومت کراچی تھا۔
    پاکستان کا دوسرا داالحکومت راولپنڈی تھا۔
    پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارلحکومت اسلام آباد ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

دو قومی نظریہ کس نے پیش کیا؟

  • سر سید احمد خان
  • محمد علی جناح
  • شوکت علی خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • دو قومی نظریہ سر سید احمد خان نے 1867 میں پیش کیا۔
    علامہ محمد اقبال نے 1930 میں خطبہ الہ آباد میں دو قومی نظریہ پیش کیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

چودہ نکات کس نے پیش کئے؟

  • علامہ محمد اقبال
  • قائد اعظم محمد علی جناح
  • لیاقت علی خان
  • ظفر علی خان
  • b
  • نہرو رپورٹ اگست 1928 میں شائع کی گئی جس میں مسلمانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا تھا۔مسلمانوں کے بہت سے حقوق سلب کرنے کی تجاویز پیش کی گئی تھیں۔
    نہرورپورٹ کے جواب کے طور پر قائد اعظم نے 28 مارچ 1929 چودہ نکات پیش کئے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

فاطمہ جناح کا قائد اعظم سے کیا رشتہ تھا؟

  • بہن
  • بیٹی
  • ماں
  • بیوی
  • a
  • فاطمہ جناح ، قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن تھیں۔
    آپ کا لقب مادرِ ملت ہے۔
    آپ پیشے کے اعتبار سے ڈینٹل سرجن تھیں۔

View More Details >>