- 1970
- 1980
- 1984
- 1990
- c
-
فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 20 نومبر 1984 کو لاہور میں وفات پائی۔
آپ برٹش انڈین آرمی میں بطور آفیسر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔
آپ کو رُوس کی جانب سے ادبی ایوارڈ لینن پرائز اور پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔
آپ 1951 میں راولپنڈی سازش کیس میں 4 سال جیل میں بھی رہے
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
پاکستان کا قومی پرندہ کونسا ہے؟
- مور
- عقاب
- چکور
- چڑیا
- c
-
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کو قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا کتنے نمبر پر بڑا ملک ہے؟
- پہلا
- تیسرا
- پانچواں
- ساتواں
- c
-
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے جبکہ رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا 34 واں بڑا ملک ہے۔
آبادی کے لحاظ سےدُنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک انڈونیشیا ہے اور رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک قازقستان ہے
آج کل اِس کی قسمت کا ستارہ ۔۔۔۔ رہا ہے۔
- اُٹھ
- ماہ
- چمک
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
عیسوی سن کے مطابق پہلی وحی کس سال نازل ہوئی؟
- اگست 610
- اگست 611
- اگست 612
- اگست 612
- a
-
پہلی وحی 610 عیسوی میں نازل ہوئی اور یہ واقعہ رمضان المبارک میں پیش آیا
چین کا آئی ایم ایف کے مساوی ادارہ کونسا ہے؟
- این ڈی بی
- برکس بینک
- اے ائی آئی بی
- سی ڈی بی
- c
-
چین نے آئی ایم ایف کے مساوی ادارہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک قائم کیا ہوا ہے جس کا بنیادی مقصد ایشیائی ممالک میں ترقی کیلئے مالی مدد فراہم کرنا ہے
یوکرین کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے؟
- ولود میر زیلنسکی
- ڈونلڈ ٹرمپ
- پیوٹن
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ولود میر زیلنسکی 20 مئی 2019 سے یوکرین کے صدر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق سرونٹ آف پیوپل نام کی سیاسی جماعت سے ہے۔
آپ یوکرین کے 6 ویں صدر ہیں
پی این اے کا کیا مطلب ہے؟
- پاکستان نیشنل اسمبلی
- پیپلز نیشنل اسمبلی
- فلسطین نیشنل اسمبلی
- پاکستان نیشنل الائنس
- d
-
پاکستان قومی اتحاد کو 1977 کے الیکشن میں قائم کیا گیا۔
اس اتحاد کو مختلف 9 سیاسی پارٹیز نے قائم کیا۔
یہ اتحاد اُس وقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف الیکشن لڑنے کیلئے بنایا گیا
پاکستان کے 1977 کے انتخابات میں کس پارٹی نے کامیابی حاصل کی؟
- جماعت اسلامی
- پاکستان مسلم لیگ (ن)
- پاکستان پیپلز پارٹی
- پاکستان مسلم لیگ (قیوم)
- c
-
سال 1977 کے انتخابات 7 مارچ 1977 کو منعقد ہوئے۔
اس الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 155 نشستیں حاصل کیں جبکہ پاکستان نیشنل الائنس (پی این اے) نے 35 نشستیں حاصل کیں۔
اس الیکشن سے پہلے بھی ذوالفقار علی بھٹو وزیر اعظم پاکستان تھے اور اس الیکشن کو جیتنے کے بعد بھی وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے
جنگ عظیم دوم میں ہیروشیما، جاپان پر بمباری کرنے والے طیارے کا کیا نام تھا؟
- فلائنگ ٹائیگر
- بی 29
- رافیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جنگ عظیم دوم میں جاپان پر دو ایٹم بم امریکہ کی جانب سے پھینکے گئے جن کے اثرات آج تک جاپان میں ملتےہیں۔
پہلا ایٹم بن امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر 6 اگست 1945 کو پھینکا جس کا نام لٹل بوائے رکھا گیا۔
دوسرا ایٹم بم امریکہ نے جاپان کے شہر ناگا ساکی پر 9 اگست 1945 کو پھینکا جس کا نام فیٹ مین رکھا گیا