- ویٹی کن سٹی
- آسٹریلیا
- سعودی عرب
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بہت سے ممالک ایسے دنیامیں موجود ہیں جہاں ریلوے کا نظام موجود نہیں ہے مثلاً ویٹی کن سٹی، مالٹا، سان میرینو اور مختلف جزیرے وغیرہ
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
پشاور کے کیا معنی ہیں؟
- قریبی علاقہ
- دور دراز علا
- سرحدی شہر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
پشاور شہر کا نام مغل باشاہ بابر نے رکھا تھا۔
پشاور صوبہ خیبر پختونخوا کا دارالحکومت بھی کہلاتا ہے۔
سال 2023 کی مردم شماری کے مطابق پشاور آبادی کے لحا ظ سے پاکستان کا چھٹا بڑا شہر ہے
پاکستان کے سب سے بڑے جنگل کا کیا نام ہے؟
- شمالی پہاڑی علاقوں کے جنگلات
- صحرائے تھر کے جنگلات
- چھانگا مانگا
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
چھانگا مانگا جنگل لاہور سے 70 کلومیٹرز دُور ضلع قصور میں واقع ہے۔
یہ جنگل 12 ہزار ایکڑز سے زیادہ رقبہ پر مشتمل ہے
ابو البشر ثانی کس پیغمبر کو کہا جاتا ہے؟
- ابراہیم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
نوح علیہ السلام کو ابو البشر ثانی / آدم ثانی کہا جاتا ہے کیونکہ طوفانِ نوح کے بعد نسلِ انسانی انہی سے چلی۔
عیسی علیہ السلام کا لقب روح اللہ ۔
موسی علیہ السلام کا لقب کلیم اللہ ہے
ایمان کی کتنی اقسام ہیں؟
- 2
- 4
- 6
- 8
- c
پاکستان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن کہاں واقع ہے؟
- لاہور
- فیصل آباد
- کراچی
- پشاور
- a
-
ریلوے اسٹیشن لاہور برطانوی سرکار کے دور میں تعمیر کیا گیا۔
ریلوے اسٹیشن لاہور کے گیارہ پلیٹ فارم ہیں۔
ریلوے اسٹیشن لاہور کا پلیٹ فارم نمبر 1 سمجھوتہ ٹرین کیلئے مختص کیا گیا ہے۔
ریلوے اسٹیشن لاہور پر ہر ٹرین آدھ گھنٹے کیلئے رُکتی ہے
محمد بن قاسم کا اصل نام کیا تھا؟
- عماد الدین
- صلاح الدین
- فضل الدین
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
محمد بن قاسم کا اصل نام عما د الدین محمد بن قاسم بن یوسف تھا۔
آپ حجاج بن یوسف کے بھتیجے تھے
آدم علیہ السلام کے کتنے بیٹے تھے؟
- ایک
- دو
- تین
- چار
- c
-
آدم علیہ السلام کے تین بیٹے تھے جن کا نام ہابیل، قابیل اور شیث تھا۔
دو بیٹوں کا ذکر قرآن مجید میں بھی موجود ہے جبکہ بائبل میں بھی قائن اور ہابیل کے نام سے دو بیٹوں کا ذکر ہے
پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم نیشنل میوزیم ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- لاہور
- پشاور
- کراچی
- کوئٹہ
- c
-
پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم نیشنل میوزیم ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
پنجاب کا دروازہ ۔۔۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے۔
- اٹک
- ملتان
- سکردو
- سوات
- a
-
اٹک کا پُرانا نام کیمبل پور تھا۔
اٹک شہر دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے اور یہ پنجاب میں داخلے کا واحد راستہ ہے