- 1900
- 1905
- 1911
- 1920
- b
-
بنگال کو 1905 میں دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
1911 میں یہ تقسیم منسوخ کر دی گئی، اور بنگال کو دوبارہ سے یکجا کر دیا گیا۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ کون سی ہے ؟
- سورہ الناس
- سورہ الکوثر
- سورہ البقرہ
- سورہ الفلق
- C
-
سورہ البقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے ۔
سورہ البقرہ میں کل آیات کی تعدا 286 ہے۔
صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں ہوئی ؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- b
-
صلح حدیبیہ کے معاہدہ میں مدینہ کی طرف سے نبی ﷺ نے شرکت کی اور مکہ کی طرف سے قریش قبیلہ شامل ہوا۔
صلح حدیبیہ معاہدہ کو علی رضی اللہ تعالی عنہ نے تحریر کیا۔
قرآن مجید میں کتنے سپارے ہیں ؟
- 07
- 14
- 30
- 114
- c
-
قرآن مجید میں کل پاروں کی تعداد 30 ہے۔
قرآن مجید میں کل رکوع کی تعداد 540 ہے۔
قرآن مجید میں کل آیات کی تعداد 6236 ہے۔
قرآن مجید میں کل سورہ کی تعداد 114 ہے،
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ کون سا ہے ؟
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- تمغہ امتیاز
- تمغہ جراءت
- a
-
19 مارچ 1957 کو نشان پاکستان کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ مقر ر کیا گیا۔
9 نومبر 1959 کو پہلی بار پاکستان سول ایوارڈ سے شاہ ایران کو نوازہ گیا۔
جلیانوالہ باغ میں کس کے حکم پر قتل عام ہوا ؟
- مہاتما گاندھی
- لارڈ ماؤنٹ بیٹن
- جواہر لعل نہرو
- جنرل ڈائر
- d
-
جلیانوالہ باغ کا یہ قتل عام 13 اپریل 1919 کو ہوا۔
یہ سکھ مذہب کا بیساکھی کا تہوار تھا ، جسے جلیانوالہ باغ امرتسر کینٹ میں منعقد کیا گیا تھا۔
اس تہوار کے دوران جنرل ڈائر نے سکھ کمیونٹی پر فائرنگ کی اور تقریبا 1000 لوگ مارے گئے۔
چوری کرنے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کب نازل ہوئی ؟
- 8 ہجری
- 9 ہجری
- 10 ہجری
- 11 ہجری
- a
اسلام کی پہلی جنگ کس مقا م پر ہوئی ؟
- بدر
- احد
- مک
- مدین
- a
-
جنگ بدر 17 رمضان 2 ہجری میں لڑی گئی۔
نبی ﷺ کی زندگی میں 29 جنگیں صحابہ کرام نے لڑیں۔
نبی ﷺ کی عمر کتنی تھی ؟
- 60 سال
- 64 سال
- 63 سال
- 65 سال
- c
-
نبی ﷺ 571 عیسوی میں پیدا ہوئے اور 632 عیسوی میں وفات پائی۔
وہ کون سے پیغمبر ہیں جو ابھی بھی زندہ ہیں ؟
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- آدم علیہ السلام
- a
-
مسلمان اور عیسائی دونوں کا عقیدہ ہے کہ عیسیؑ زندہ ہیں۔