- تالیاں
- سیٹیاں
- شرارتیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
عبوری حکومت 1946 میں کتنے مسلم لیگی وزرا ء شامل تھے؟
- 4
- 5
- 6
- 7
- b
-
ابراہیم اسماعیل، لیاقت علی خان، غضنفر علی خان، جاگیندر ناتھ مینڈل، اور عبدالرب نشتر 1946 کی عبوری حکومت میں شامل تھے۔
لارڈ کیننگ کتنا عرصہ گورنر رہا ؟
- 1825-1830
- 1858-1862
- 1860-1865
- 1875-1890
- b
-
لارڈ کیننگ انڈیا کا پہلا وائسرائے بھی تھا۔
آئین 1962 کیوں منسوخ ہوا ؟
- وزیر اعظم کے اختیا رات کی وجہ سے
- آئین میں کمزوری کی وجہ سے
- مارشل لاء کے نفاذ کی وجہ سے
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
درست محاورہ بتائیں؟
- سرخ لال ہونا
- لال پیلا ہونا
- نیلا لال ہونا
- لال سرخ ہونا
- b
-
محاورہ لال پیلا ہونے کا مطلب ہے غصہ آنا۔
قحط سے لوگ ۔۔۔۔۔۔۔کے محتاج ہو گئے ؟
- ذرے ذرے کے
- دانے دانے
- کھانے
- پینے
- a
میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے ؟
- نعت گوئی
- خاکہ نگاری
- مرثیہ نگاری
- قصیدہ گوئی
- C
-
میر انیس کا پورا نام میر بابر علی انیس تھا۔آپ تخلص کے طور پر انیس کا لفظ استمعال کرتے تھے۔
اسلام میں کس کو گھر کا حاکم قرار دیا گیا ہے؟
- عورت
- مرد
- بچوں
- مرد اور عورت دونوں
- b
-
صحیح بخاری حدیث نمبر 5200 میں اس بات کی وضاحت موجود ہے۔
What is similar to “Perilous”?
- Humble
- Dangerous
- Lovely
- None of these
- b
-
Perilous خطرناک
He ….her that he would pass the exam.
- insured
- ensured
- trust
- All of the above
- b
-
اس نے اسے یقین دلایا کہ وہ امتحان میں کامیاب ہوجائے گا