- 1850
- 1857
- 1860
- 1876
- b
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کیلئے جو پالیسی بنائی جاتی ہے اسے ۔۔۔۔۔۔کہا جاتا ہے۔
- بین الاقوامی پالیسی
- خارجہ پالیسی
- قومی پالیسی
- ان میں سے کوئی نہیں
- B
مال غنیمت کا حکم کس سورہ میں نازل ہوا؟
- سورہ فتح
- سورہ ا نفال
- سورہ ملک
- سورہ نصر
- b
نبی ﷺ کی سب سے بڑی بیٹی کا نام بتائیں؟
- فاطمہ رضی اللہ عنہ
- زینب رضی اللہ عنہ
- ام کلثو م رضی اللہ عنہ
- رقیہ رضی اللہ عنہ
- d
-
نبی ﷺ کی سب سے چھوٹی بیٹی کا نام فاطمہ رضی اللہ عنہ تھا۔
روح اللہ کس نبی کا لقب ہے؟
- ابراہیم علیہ السلام
- اسماعیل علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- موسی علیہ السلام
- C
-
ابراہیم ؑ کا لقب خلیل اللہ ہے ۔اسماعیل ؑ کا لقب ذبیح اللہ ہے اور موسی ؑ کا لقب کلیم اللہ ہے۔
عر فات کے میدان میں حجاج جمع ہوتے ہیں۔
- 10 ذوالحجہ
- 9 ذوالحجہ
- 11 ذوالحجہ
- 12 ذوالحجہ
- b
مصرعہ مکمل کریں۔چلن ان کے جنتے تھے سب ۔۔۔۔۔۔
- طنزیانہ
- یگانہ
- وحشیانہ
- عامیانہ
- C
ہندی ، اردو تنازعہ کے بعد ۔۔۔۔۔نے دو قومی نظریہ پیش کیا۔
- علامہ اقبال
- قائد اعظم
- سرسید احمد خان
- الطاف حسین حالی
- c
نظریہ پاکستان ایک ۔۔۔۔نظریہ تھا۔
- سیاسی
- اقتصادی
- مذہبی
- اوپر والے تمام
- d
ا ٹلی سے تعلق رکھنے والے سیاح ۔۔۔۔ نے 1492 میں امریکہ دریافت کیا۔
- واسکوڈے گاما
- ہنری ہڈسن
- ینگسن کلارک
- کولمبس
- d
-
امریکہ نے 2 جولائی 1776 کو آزادی حاصل کی۔