- مجلس
- شوری
- نیشنل کانگریس
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
ایران کی شوری کا نام مجلس شوری اسلامی ہے۔یہ نام 1979 میں رکھا گیا۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
عبد کا مطلب ہے؟
- عبادت کرنا
- بندہ
- قیدی
- نماز پڑھنا
- b
قرآن مجید کی سب سے لمبی آیت کس سورہ میں ہے؟
- الفلق
- الکوثر
- الناس
- البقرہ
- d
-
سورہ بقرہ قرآن مجید کی سب سے لمبی سورہ ہے ۔سورہ بقرہ کی سب سے 282 نمبر آیت ہے۔ سورہ بقرہ میں ٹوٹل 286 آیات ہیں۔
رمالہ ۔۔۔۔کا دارلخلافہ ہے؟
- فلسطین
- اسرائیل
- ایران
- چین
- a
دنیا میں ۔۔۔۔مذہب کے سب سے زیادہ پیروکار ہیں۔
- مسلمان
- عیساعیت
- ہندو
- سکھ
- b
-
دنیا کی آبادی کا 29 فیصد عیساعیت مذہب کا پیروکا ر ہے، 24 فیصد مسلمان لوگ ہیں اور15.4 فیصد لوگ ہندو ہیں۔
پاکستان کے ۔۔۔۔میں ہمارا پڑوسی ملک انڈیا ہے۔
- مغرب
- جنوب
- شمال
- مشرق
- d
-
پاکستان کے مشرق میں انڈیا ، شمال میں چین ، شمال مغرب میں افغانستان اور جنوب مغرب میں ایران واقع ہے۔
برصغیر میں آخری مغل حکمران کون تھا؟
- ظہیر الدین بابر
- شیر شاہ سوری
- بہادر شاہ ظفر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
برصغیر میں پہلا مغل باشاہ کا نام ظہیر الدین بابر تھا۔
تقسم ہند کے وقت کشمیر ایک شاہی ریاست تھی ، جس پر ایک ۔۔۔۔حکمران حکومت کرتا تھا
- سکھ
- ہندو
- مسلمان
- انگریز
- a
-
تقسیم ہند کے وقت کشمیر پر راجہ ہری سنگھ کی حکومت تھی ۔
کون سا لفظ مونث ہے ؟
- باپ
- بات
- خیمہ
- پانی
- b
-
باپ، خیمہ اور پانی مذکر الفاظ ہیں۔
لفظ زمانہ کی جمع کیا ہے؟
- زمانے
- زمانوں
- زمانیات
- زمانیں
- a