- ممتاز مفتی
- مستنصر حسین تارڑ
- سمیع آہوجا
- عبداللہ حسین
- a
-
علی پور کا ایلی کا ناول کس نے لکھا ؟
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
خوشبو کس شاعر کا دیوان ہے ؟
- مرزا غالب
- جون ایلیا
- پروین شاکر
- احمد ندیم قاسمی
- c
-
خوشبو دیوان کو 1976 میں پہلی بار شائع کیا گیا۔
احمد فراز کا آبائی شہر کون سا تھا ؟
- نوشہرہ
- میانوالی
- کوہاٹ
- پشاور
- c
-
احمد فراز کا حقیقی نام سید احمد شاہ تھا۔
احمد فراز کو ستارہ امیتاز ، حلال پاکستان اور حلال امتیاز سے نوازہ گیا۔
ضرورت۔۔۔۔ کی ماں ہے۔
- قحط
- ایجاد
- فراوانی
- قلت
- b
What comes next in this sentence: 1,3,12,60,……….
- 360
- 315
- 300
- 290
- a
-
1,3,12,60,360,2520,……
1*3=3
3*4=12
12*5=60
60*6=360
360*7=2520
شیر شاہ سوری نے ہندوستان پر کتنے سال حکومت کی ؟
- 3
- 5
- 7
- 9
- b
-
شیر شاہ سوری کا اصل نام فرید خان تھا ۔
شیر شاہ سوری نے 1540 سے 1545 تک ہندوستان پر حکومت کی۔
فرید خان نے خالی ہاتھوں سے ایک شیر کو مارا تو اس کی بہادری کو دیکھتے ہوئے بہار خان لوہانی (مغل گورنر آف بہار) نے فرید خان کو شیر خان کا لقب دیا۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر نے تخلیق کیا ؟
- جوش ملیح آبادی
- فیض احمد فیض
- علامہ اقبال
- حفیظ جالندھری
- d
-
حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں لکھا۔
حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی جس کتاب میں شامل کیا اس کتاب کا نام چراغ سحر ہے۔
نیکی کر ۔۔۔۔میں ڈال ؟
- دریا
- ندی
- سمندر
- کنویں
- a
-
نیکی کر دریا میں ڈال ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کہ نیکی کر کے بھول جانا چاہیئے۔
مشتاق احمد یوسفی کون ہیں ؟
- مزاح نگار
- صحافی
- سیاستدان
- بزنس مین
- a
-
مشتاق احمد یوسفی پیشہ کے اعتبار سے ایک بینکر تھے۔
آپ نے 20 جون 2018 میں وفات پائی۔
قرطبہ اور غرناطہ شہر کس یورپی ملک میں واقع ہیں ؟
- ہالینڈ
- فرانس
- اسپین
- آئیر لینڈ
- c