Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا قبرستان کہا ں واقع ہے؟

  • ٹھٹہ ، سندھ
  • مکران ، بلوچستان
  • پشاور، کے پی کے
  • لاہور، پنجاب
  • a
  • پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے قریب ایک قبرستان ہے جس کا نام مکلی ہے۔ یہ پاکستان کا سب سے بڑا قبرستان ہے ، یہ قبرستان 10 کلومیٹر کے رقبہ پر مشتمل ہے۔یہ قبرستان دنیا کے سب سے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔
    دینا کا سب سے بڑا قبرستان نجف، عراق میں ہے جو 1485 ایکڑز پر مشتمل ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان میں دنیا کی ۔۔۔۔۔بڑی نمک کی کان موجود ہے۔

  • پہلی
  • دوسری
  • تیسری
  • چوتھی
  • a
  • پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان ، کھیوڑہ میں دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان موجود ہے۔
    یہ نمک کی کان 20 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔
    ان کانوں میں موجود نمک دنیا کا خالص ترین نمک مانا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

یوم تکبیر کب منایا جاتا ہے؟

  • 28 مئی
  • 14 اگست
  • 23 مارچ
  • 14 اپریل
  • a
  • پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکے کئے۔
    پاکستان 28 مئی 1998 کو ایٹمی طاقت بن کر سامنے آیا، اس لئے ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا پہلا سکہ کب جاری کیا گیا؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • b
  • پاکستان کا پہلا سکہ 3 جنوری 1948 کو جاری کیا گیا۔
    پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ 9 جولائی 1948 کو جاری کیا گیا۔اور یہ ڈاک ٹکٹ اے آر چغتائی نے ڈیزائن کیا تھا جسے قائد اعظم محمد علی نے پاس کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے پہلے آرمی چیف کون تھے؟

  • پرویز مشرف
  • جنرل ٹکا خان
  • ایوب خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • آرمی چیف کا عہدہ 1972 میں تخلیق کیا گیا۔
    اس وقت پاکستا ن کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ہے جن کا تعلق آرمی کی یونٹ بلوچ رجمنٹ سے ہے۔
    جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے 10ویں آرمی چیف ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟

  • غلام احمد چھاگلہ
  • علامہ اقبال
  • محمد علی جوہر
  • چوہدری رحمت علی
  • d
  • چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ شائع کیا جس کا نام نائو آر نیور تھا، جس میں انھوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا۔

View More Details >>