- Asia
- Antarctica
- Africa
- None of these
- b
-
Biggest Continent as population is Asia.
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
SOS stands for:
- Search Our System
- Special offer System
- Save Our Souls
- Save Our Surrounding
- c
-
ہماری جانیں بچائیں۔یہ ایمرجنسی کی صورت میں ملائی جانے والی کال ہے۔
How many kinds of calls?
- 1
- 2
- 3
- 4
- c
-
Single Call
Multiple Call
Group Call
The word “Out” is sign of ……of Message.
- Incomplete
- Completion
- Continue
- None of these
- b
-
آؤٹ کا لفظ میسج کے آخر میں بولا جاتا ہے جب بات مکمل ہو جاتی ہے اور جواب کی ضرورت نہیں ہوتی۔
The word “over” is used at the …….of Sentence.
- Middle
- Start
- End
- Entire the Sentence
- c
-
اوور کا لفظ فقرہ کے آخر میں بولا جاتا جس کا مطلب ہوتا ہے کہ جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
“Roger” word is used in the ……of Message.
- Entire the Message
- Start
- Middle
- End
- d
-
روجر کا لفظ پیغام کے آخر میں بولا جاتا ہے جس سے پیغام بھیجنے والے کا معلوم ہو جاتا ہےکہ اسکا پیغام سن لیا گیا ہے۔
مشہور ناول خدا کی بستی، کے مصنف کا کیا نام تھا؟
- وقار عظیم
- شوکت صدیقی
- آل احمد سرور
- امجد اسلام امجد
- b
-
خدا کی بستی ناول، شوکت صدیقی نے 1957 میں شائع کیا۔
اس ڈائری یا نوٹ بک کو ، جس میں شاعر اپنا کلام رکھتا ہے ، کیا کہتے ہیں؟
- بیاض
- دیوان
- کلیات
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
فتح کا مترادف کیا ہے؟
- سرور
- ظفر
- شکست
- اقبال
- b
الل ٹپ، کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
- بے سوچے سمجھے
- رازکی بات
- سوچ بچار
- زبان خلق
- a