- 2
- 3
- 4
- 5
- d
-
شہد کی مکھی کی دو بڑی آنکھیں ہوتی ہیں اور تین چھوٹی آنکھیں ہوتی ہیں۔
Police Department
All Police Department Solved Current & Past Papers are included in this section of ETEST Website. All Police Department MCQs are solved with detailed answers.
مندرجہ ذیل میں سے وہ کون سا پرندہ ہو جو الٹا بھی اڑھ سکتا ہے؟
- چمکادڑ
- ہمنگ برڈ
- ہد ہد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ہمنگ برڈ یہ ایک نہایت چھوٹا پرندہ ہے۔
اس کی لمبائی تقریبا 7.5 سے 13 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔
اس کا زیادہ سے زیادہ وزن 4 سے 5 گرام تک ہوتا ہے
پانچ گاڑیوں کے بمپر اگر ملائے جائیں تو کل کتنے بمپر بنیں گے؟
- 6
- 8
- 10
- 12
- b
تقسیم ہندوستان کے وقت پاکستان میں کتنی فیکٹریاں / کارخانے تھے؟
- 16
- 34
- 48
- 96
- b
-
ان 34 فیکٹریوں / کارخانوں میں 26400 افراد کو ملازمت دینے کی گنجائش تھی۔
نمک کی کان کے پاس سے کونسا دریا گزرتا ہے؟
- دریائے جہلم
- دریائے سندھ
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- a
-
نمک کی کان کھیوڑہ ، پنڈ دادنخان ، جہلم میں واقع ہے
مشہور مصنف علامہ شبلی نعمانی کے والد کا کیا نام تھا؟
- شیخ مجیب اللہ
- شیخ حبیب اللہ
- راجہ حسیب اللہ
- راجہ ہری سنگھ
- b
-
علامہ شبلی نعمانی کا تعلق شیو راج سنگھ کے خاندان سے تھا جنہوں نے بعد میں اسلام قبول کر لیا تھا۔
علامہ شبلی نعمانی 4 جون 1857 کو بندوال ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 18 نومبر 1914 کو وفات پائی۔
مرزا غالب کا اصل نام کیا تھا؟
- مرزا اسد خان
- مرزا اسد اللہ جالب
- اسد خان مرزا
- مرزا اسد اللہ خان غالب
- d
مرزا غالب کی عادات و خصائل کے مصنف کا کیا نام ہے؟
- الطاف حسین حالی
- میر تقی میر
- احسان دانش
- اشفاق احمد
- a
غار ثور میں نبی ﷺ نے کتنا عرصہ گزارا؟
- تین دن
- چار دن
- پانچ دن
- چھ دن
- a
-
نبی ﷺ کے ساتھ غار میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ بھی تھے۔
جن کا ذکر اللہ تعالی نے قرآن مجید ”اس غار والے کے ساتھ“ الفاظ کے ساتھ کیا ہے۔
فعل کی جمع کیا ہے؟
- فعال
- افعال
- فعلیں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b