- جہاد
- غصہ پی جانا
- احسان
- روزہ
- d
Punjab Police Department
All Solved Punjab Police Current & Past Papers are included in this portion of ETEST Academy’s Website. All MCQs of Punjab Police are Solved with detailed answers. ETEST Academy updates this website on daily basis.
آیت کریمہ ہے کہ ”عدل کا دامن نہ چھوڑو چاہے تمہارا۔۔۔۔۔۔۔
- بہترین دوست ہی کیوں نہ ہو
- اپنا ہمسایہ ہی کیوں نہ ہو
- اپنا بھائی ہی کیوں نہ ہو
- قریبی رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو
- C
-
مندرجہ ذیل حوالہ قرآن مجید کی سورہ النساء کی آیت نمبر 135 کی جانب اشارہ ہے۔
زکوۃ کب فرض ہوئی ؟
- 1 ہجری
- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- b
-
ذکوۃ اور روزہ 2 ہجری کو فرض ہوئے۔
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے کہ ”اپنی اولاد کو قتل مت کرو“ ۔
- غربت اور افلاس کے ڈر سے
- سمجھ بوجھ کر
- نحوست کے ڈر سے
- شرم حیا کے باعث
- a
-
مفہوم: اپنی اولاد کو غربت افلاس کے ڈر سے قتل مت کرو۔ ان کو بھی اور تم کو بھی ہم (اللہ) رزق دیتا ہے۔ان کو قتل کرنا سنگین گناہ ہے۔ (القرآن ، سورہ الاسرہ، آیت نمبر 31)
پولیس کا محکمہ کس خلیفہ راشد کے دور میں قائم ہوا ؟
- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- d
-
عمر رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے دوسرے خلیفہ ہیں۔
عمر رضی اللہ تعا لی عنہ کا دور خلافت تقریبا دس سال ہے۔
اسلامی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کسے کہتے ہیں ؟
- جزیہ
- صدقہ
- زکوۃ
- عشر
- c
-
ذکوۃ 2 ہجری کو فرض ہوئی۔
اسلام کا معاشی انصاف یہ ہے کہ۔۔۔
- امیروں سے چھین لیا جائے
- محنت کے مطابق دیا جائے
- سب کے برابر دیا جائے
- غریبوں کو زیادہ دیا جائے
- b
اسلام ایک دین ہے کیونکہ یہ۔۔۔۔۔
- رہبانیت سے منع کرتا ہے
- ضابطہ حیات ہے
- شریعت ہے
- نیکی کی طرف بلاتا ہے
- b
When your friend someone on a social networking site, What does this allow them to see?
- They can see just your picture
- Nothing , the same as everyone else
- Both A & B
- None of these
- a
Which of the following is a URL?
- SearchInternet.net
- www.yahoo.com
- Internet Explorer
- Netscape
- b
-
URL stands for Uniform Resource Locator.