General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

قرآن مجید کا سب سے پہلے سندھی زبان میں ترجمہ کس نے کیا ؟

  • مخدوم ہاشم
  • شاہ عبدالقادر
  • اخند عزیز اللہ
  • امان اللہ
  • C
  • شاہ عبدالقادر نے سب سے پہلے قرآن مجید کا اردو میں ترجمہ کیا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

مندرجہ ذیل میں سے سندھی کے شاعر کون سے ہیں ؟

  • علامہ اقبال
  • میر تقی میر
  • مرزا غالب
  • شاہ عبداللطیف بھٹائی
  • d
  • شاہ عبداللطیف کو سندھی شاعری کا سب سے بڑا شاعر سمجھا جاتا ہے۔
    شمس الدین بلبل کو سندھی کا پہلا شاعر کہا جاتا ہے۔

View More Details >>