Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

قائد اعظم محمد علی جناح نے بطور گورنر جنرل حلف کب اٹھایا؟

  • 1947
  • 1948
  • 1949
  • 1950
  • a
  • قائد اعظم محمد علی جناح پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل ہیں۔
    قائد اعظم محمد علی جناح نے بطور گورنر جنرل 15 اگست 1947 کو حلف اٹھایا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

لکھنئو پیکٹ کب سائن کیا گیا ؟

  • 1906
  • 1910
  • 1916
  • 1920
  • c
  • لکھنئو پیکٹ دسمبر 1916 میں دستخط کیا گیا۔
    لکھنو پیکٹ میں صوبائی خود مختاری، اقلیتوں کا تحفظ، اکثریت والی پارٹی کے قانون سازی میں اہم فیصلے وغیرہ شامل تھے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

گوگل کے بانی کا کیا نام ہے ؟

  • لیری پیج
  • سرجی برن
  • اے او بی دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ان دونوں شخصیات نے گوگل کو 4 ستمبر 1998 کو بنایا۔
    گوگل ایک سرچ انجن ہے۔
    گوگل کا ہیڈ کوارٹر کیلیفورنیا، یو ایس اے میں ہے۔

View More Details >>