- 1960
- 1962
- 1964
- 1970
- b
-
پاکستان کا دوسرا آئین یکم مارچ 1962 کو جنرل ایوب خان نے جاری کیا۔
لیکن باقاعدہ طور پر پاکستان کے دوسرا آئین 8 جون 1962 کو نافذ کیا گیا۔
Sindh Police Department
سب سے پرانا تیل کو کنواں کب دریافت ہوا؟
- 1955
- 1960
- 1964
- 1970
- c
-
یہ تیل کو کنواں توت ایریا میں موجود ہے۔
سوئی گیس کب دریافت ہوئی؟
- 1948
- 1952
- 1955
- 1960
- b
-
سوئی گیس کو 1952 میں سوئی ، بلوچستان کے مقام پر دریافت کیا گیا۔
ریفریجریٹرز میں کون سی گیس استمعال ہوتی ہے؟
- کاربن ڈائی آکسائیڈ
- امونیا
- آکسیجن
- نائٹروجن
- b
-
امونیا گیس کا کیمیکل فارمولا ہے۔ NH3
پاکستان آبادی کےلحاظ سے پوری دنیا میں کتنے نمبر پر ہے؟
- پانچویں
- چھٹے
- ساتویں
- آٹھویں
- a
-
چین
انڈیا
امریکہ
انڈونیشیا
پاکستان
پاکستان نے گوادر کو کس ملک سے خریدا؟
- ایران
- اومان
- انڈیا
- افغانستان
- b
-
پاکستان نے گوادر پورٹ کو اومان سے 8 ستمبر 1958 کو 3 ملین یو ایس ڈالر کے عوض خریدا۔
گوادر پورٹ کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان میں شامل کیا گیا۔
جمعہ کی صلوۃ کہاں فرض ہوئی؟
- مدینہ
- مکہ
- طائف
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جمعہ کی صلاۃ ایک ہجری کو فرض ہوئی۔
قلع قموس کس نے فتح کیا؟
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- b
-
قلعہ قموص کو 7 ہجری میں فتح کیا گیا۔
انڈیا میں اسلامی ریاست کی بنیاد کس نے رکھی؟
- ظہیر الدین بابر
- قطب الدین ایبک
- نواب سراج الدولہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
قطب الدین ایبک، سلطان محمد غوری کا غلام تھا جو بعد میں بادشاہ بنا۔
قرآن مجید میں لفظ محمد کتنی بار آیا ہے؟
- 01
- 02
- 03
- 04
- d
-
قرآن مجید میں لفظ محمد 4 بار آیا ہے جبکہ لفظ احمد ایک بار آیا ہے۔