Constable (Sindh Police) History MCQs Police Department Sindh Police Department

پولیس ڈیپارٹمنٹ سب سے پہلے کس خلیفہ نے قائم کیا؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • پولیس اور فوج کا نظام سب سے پہلے عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے قائم کیا۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کونسا ہے؟

  • کراچی ایئر پورٹ
  • لاہور ایئر پورٹ
  • سیالکوٹ ایئر پورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • کراچی ایئر پورٹ پاکستان کا مصروف ترین ایئر پورٹ ہے۔
    کراچی ایئر پورٹ 12 ملین سالانہ مسافروں کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سےبڑا ڈیم کونسا ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پاکستان میں کل چھوٹے بڑےڈیمز کی تعداد 150 ہے۔
    1960 سے 1975 تک پاکستان میں کثیر تعداد میں ڈیمز تعمیر کئے گئے۔

View More Details >>