- ہمایوں
- اکبر
- شاہ جہاں
- اورنگزیب
- c
-
تاج محل بھارت کے شہر آگرہ اسٹیٹ اتر پردیش میں واقع ہے۔
تاج محل کو دریائے یمنا کے کنارے تعمیر کیا گیا۔
تاج محل تقریبا 17 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔
Sindh Police Department
مندرجہ ذیل میں سے کونسی علامت کرونا وائرس کی نہیں ہے؟
- کھانسی
- نزلہ
- سر درد
- بخار
- c
-
بخار، خشک کھانسی اور تھکاوٹ وغیرہ کرونا وائرس کی علامات میں سے ہیں۔
سارک کتنے ممالک پر مشتمل ہے؟
- 7
- 8
- 9
- 10
- b
-
سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
جنوبی ایشیا میں کل ممالک کی تعداد 8ہے، جن میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش، مال دیو اور بھوٹان شامل ہیں۔
مشہور زمانہ فنکار ”چارلی چیپلن“ کا تعلق کس ملک سے ہے؟
- فرانس
- برطانیہ
- امریکہ
- روس
- b
-
چارلی چیپلن نے خاموش / اشارات سے فلمیں بنانے کی بنیاد رکھی۔
چارلی چیپلن 25 دسمبر 1977 کو فوت ہوا۔
لمبائی کے لحاظ سے سب سے بڑا پہاڑی سلسلہ کون سا ہے؟
- اینڈیز
- ہمالیہ
- ہندوکش
- قراقرم
- a
-
اینڈیز پہاڑی سلسلہ کی لمبائی تقریبا 7000 کلومیٹر ہے۔
کوہ ہمالیہ سب سے بلند ترین پہاڑی سلسلہ ہے جس کی اونچائی تقریبا 8848 میٹرز ہے۔
گوبی ریگستان کس ملک میں واقعہ ہے؟
- انڈیا
- چین اور منگولیا
- ویت نام
- چین اور روس
- b
-
گوبی ریگستان کا رقبہ 1.295 ملین کلومیٹر ہے۔
گوبی ریگستان دنیا کا چھٹا بڑا ریگستان ہے۔
دنیا کا وہ کونسا ملک ہے جو ایسے جہاز بناتا ہے جو برف توڑتے ہوئے چلتے ہیں؟
- روس
- فرانس
- چین
- امریکہ
- a
-
یہ جہاز ایٹمی توانائی سے بھی چلتے ہیں۔
دنیا کے سب سے بڑے ہیلی کاپٹر بھی روس بناتا ہے۔
سامسنگ کس ملک کی کمپنی ہے؟
- چین
- امریکہ
- جنوبی کوریا
- جاپان
- c
-
سام سنگ ایک کورین الیکٹرونک گروپ ہے۔
سام سنگ جنوبی کوریا میں ایک ایک ٹاؤن کا نام ہے جس نام پر سام سنگ کا لفظ استمعال ہوتا ہے۔
سامسنگ کا لوگو 2005 میں ڈیزائن کیا گیا۔
امریکہ کا مجسمہ آزادی کس ملک میں نصب ہے؟
- واشنگٹن
- شکاگو
- نیو یارک
- کیلیفورنیا
- c
-
امریکہ کو یہ آزادی کا مجسمہ 19 جون 1885 کو فرانس نے گفٹ دیا تھا۔
دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ کس ملک نے خلاء میں بھیجا؟
- امریکہ
- روس
- چین
- برطانیہ
- b
-
دنیا کا پہلا بھیجا جانے والا سیٹلا سپتنک -1ہے۔
یہ سیٹلائیٹ 4 اکتوبر 1957 میں خلاء میں بھیجا گیا۔اور 26 اکتوبر 1957 کو اس سیٹلائیٹ سے رابطہ ختم ہوا۔
یہ 21 دن کا مشن ہے۔