- 7000
- 2000
- 17500
- 18000
- c
-
ان 17500 جزیروں میں سے 7000 جزیرے ایسے ہیں جہاں آباد کاری نہیں ہو سکتی۔
Sindh Police Department
پاکستان کا پہلا آئین کب منسوخ ہوا؟
- 1955
- 1958
- 1960
- 1961
- b
-
پاکستان کا پہلا آئین صدر اسکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958 کو منسوخ کیا۔
پاکستان کا پہلا آئین کب منظور ہوا؟
- 1947
- 1956
- 1962
- 1973
- b
-
پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو اسمبلی سے باقاعدہ طور پر منظور ہوا اور 23 مارچ 1956 کو ملک میں اس آئین کو نافذ کیا گیا۔
پاکستان نےکرکٹ ورلڈ کپ کب جیتا؟
- 1965
- 1982
- 1992
- 1996
- c
-
کرکٹ ورلڈ کپ 25 مارچ 1992 کو ملبورن میں کھیلا گیا تھا۔
اس ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے انگلیڈ کو 22 اسکور سے شکست دی۔
اس کرکٹ میچ میں عمران خان پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے اور اس میچ میں وسیم اکرم مین آف دی میچ تھے۔
قرارداد مقاصد کب پاس ہوئی؟
- 1930
- 1947
- 1949
- 1950
- c
-
قرار داد مقاصد کو اوبجیکٹو ریزولوشن بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد مقاصد 12 مارچ 1949 میں پیش کی گئی۔
قرار داد مقاصد کا مقصد یہ تھا کہ پاکستان میں جو بھی آئین بنایا جائے گا وہ اسلام کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہو گا۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان پہلی جنگ کب ہوئی؟
- 1947
- 1948
- 1965
- 1970
- b
-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جو پہلی جنگ ہوئی اسےپہلی کشمیر وار بھی کہا جاتا ہے۔
یہ جنگ 1948-1947 میں ہوئی۔
اگر گزرا ہوا دن پیر تھا تو آنے والاے دن کے بعد جو دن ہو گا، وہ کونسا دن ہو گا؟
- بدھ
- منگل
- جمعرات
- جمعہ
- a
-
پیر ، منگل، بدھ ، جمعرات
ٹیلی فون کس نے ایجاد کیا؟
- نیوٹن
- آئن سٹائن
- گراہم بیل
- ایڈیسن
- c
-
الیگزینڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون 1876 میں ایجاد کیا۔
الیگزینڈر گراہم بیل ایک انجینئر تھا جس کا تعلق یو کے سے تھا۔
بلوچستان کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
- پشاور
- کراچی
- کوئٹہ
- لاہور
- c
-
کوئٹہ پاکستان کا 10 واں بڑا شہر ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- حفیظ جالندھری
- محمد علی جوہر
- قائد اعظم
- شوکت علی جوہر
- a
-
پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں حفیظ جالندھری نے لکھا۔
پاکستان قومی ترانہ کی دھن احمد غلام چھاگلہ نے بنائی۔