Constable (KPK Police) ETEA Testing Service Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

جہاد اکبر سے کیا مراد ہے؟

  • نفس کے خلاف جہاد کرنا
  • برائی کے خلاف جہاد کرنا
  • جہالت کے خلاف جہا د کرنا
  • ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کرنا
  • a
  • تلوار کےذریعہ جہا د کو جہاد اصغر کہا گیا ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟

  • گلاب
  • چنبیلی
  • سورج مکھی
  • موتیا
  • b
  • پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
    پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
    پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Current Affairs MCQs ETEA Testing Service KPK Police Department Police Department

پاکستان کرکٹ بورڈ کا موجودہ چیئر مین کون ہے؟

  • اعجاز بٹ
  • نجم سیٹھی
  • رمیز راجہ
  • سید محسن رضا نقوی
  • d
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Affairs MCQs Police Department

عبوری حکومت 1946 میں کتنے مسلم لیگی وزرا ء شامل تھے؟

  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • b
  • ابراہیم اسماعیل، لیاقت علی خان، غضنفر علی خان، جاگیندر ناتھ مینڈل، اور عبدالرب نشتر 1946 کی عبوری حکومت میں شامل تھے۔

View More Details >>