Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

غزوہ بدر کب پیش آیا ؟

  • 1 ہجری
  • 2 ہجری
  • 3ہجری
  • 4 ہجری
  • b
  • غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد 313 تھی اور کفار کی تعداد 1000 تھی۔
    غزوہ بدر میں مسلمانوں کی طرف سے لشکر کا سربراہ محمد ﷺ اور کفار کی طرف سے ابو جہل تھا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Police Department Punjab Police Department Urdu MCQs

شاعر مشرق ایک ۔۔۔۔۔ہے ۔

  • لقب
  • خطاب
  • تخلص
  • عرف
  • a
  • شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا لقب ہے۔
    شاعر مشرق کا لقب علامہ محمد اقبال کو مولانہ شبلی نعمانی نے دیا۔
    علامہ محمد اقبال پاکستان کے قومی شاعر ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

دنیا کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟

  • دریائے ایمازون
  • دریائے نیل
  • دریائے سندھ
  • دریائے کانگو
  • b
  • دریائے نیل کی لمبائی 6650 کلو میٹر ہے۔
    پاکستان کا سب سے لمبا دریا دریائے سندھ ہے۔ جسکی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔

View More Details >>