Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک کون سا ہے؟

  • انڈونیشیا
  • قازقستان
  • ایران
  • افغانستان
  • b
  • قازقستان کا رقبہ 2.752 ملین کلو میٹر سکوئر ہے۔
    رقبہ کے لحاظ سے سب سے چھوٹاملک مالدیو ہے جس کا رقبہ 300 کلو میٹر سکوئر ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Everyday Science MCQs Police Department

پودے رات کے وقت کون سی گیس خارج کرتے ہیں؟

  • کاربن ڈائی آکسائیڈ
  • کاربن مونو آکسائیڈ
  • ہائیڈروجن
  • آکسیجن
  • a
  • پودے دن کے وقت آکسیجن خارج کرتے ہیں جبکہ رات کے وقت کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department

قرآن مجید میں کس واحد صحابی کا ذکر آیا ہے؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • d
  • سورہ الاحزاب آیت نمبر 37 میں زید بن حارث رضی اللہ عنہ کا نام درج ہے۔

View More Details >>