Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے پہلے آرمی چیف کون تھے؟

  • پرویز مشرف
  • جنرل ٹکا خان
  • ایوب خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • آرمی چیف کا عہدہ 1972 میں تخلیق کیا گیا۔
    اس وقت پاکستا ن کے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ہے جن کا تعلق آرمی کی یونٹ بلوچ رجمنٹ سے ہے۔
    جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کے 10ویں آرمی چیف ہیں۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟

  • غلام احمد چھاگلہ
  • علامہ اقبال
  • محمد علی جوہر
  • چوہدری رحمت علی
  • d
  • چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ شائع کیا جس کا نام نائو آر نیور تھا، جس میں انھوں نے پاکستان کا نام تجویز کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

  • حفیظ جالندھری
  • علامہ اقبال
  • قائد اعظم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قومی ترانہ تشکیل دینے کیلئے 24 فروری 1949 کو 9 ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی میں کل 723 ترانے پیش کئے گئے۔
    حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی تصنیف چراغ سحر میں شامل کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department

اسلام کے پہلے شاعر کون تھے؟

  • عمر رضی اللہ تعالی عنہ
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق قبیلہ بنو خزرج سے تھا۔

View More Details >>