- کویت
- سعودی عرب
- اے او بی دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- C
Constable (PHP)
All Solved Constable PHP Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy. All MCQs of Constable Punjab Highway Patrol are solved with detailed answers.
بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں؟
- 2
- 3
- 4
- 5
- a
-
ریسرچرز کا کہنا ہے کہ بندر کے ایک دماغ کا مقصد اس کے جسم کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے جبکہ دوسرے دماغ کا مقصد اسکی دم کو کنٹرو ل کرنا ہوتا ہے۔
وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے؟
- چمکادڑ
- کوا
- عقاب
- کبوتر
- a
-
چمکادڑ کا شمار ممالیہ میں ہوتا ہے۔
چمکادڑ الٹا سوتا ہے۔
ہجرت کے موقع پر آخری نبی محمد ﷺ کے قتل کے لئے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں کتنے سردار شامل تھے؟
- 8
- 9
- 10
- 11
- d
قرار داد پاکستان کب منظور ہوئی؟
- 1940
- 1942
- 1946
- 1947
- a
-
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی۔
قرار داد پاکستان محمد ظفر اللہ خان نے لکھی اور تیار کی جبکہ اے کے فضل الحق نے پیش کی۔
دوسری گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
- 1930
- 1931
- 1932
- 1933
- b
-
کل تین گول میز کانفرس منعقد ہوئیں اور تینوں کانفرنسز لندن میں منعقد ہوئیں۔
پہلی گول میز کانفرنس 12 نومبر 1930 کو منعقد ہوئی۔
دوسری گول میز کانفرنس 7 ستمبر 1931 کو منعقد ہوئی۔
تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔
نہرو رپورٹ کب پیش کی گئی؟
- 1927
- 1928
- 1929
- 1930
- b
-
نہرو رپورٹ جواہر لعل نہرو نے 28 اگست 1928 کو پیش کی۔
نہرو رپورٹ میں مسلمانو ں کے حقوق کوپر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی جس کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے 1929 میں چودہ نگات پیش کئے۔
نظام خلافت کب ختم کیا گیا؟
- 1920
- 1921
- 1923
- 1924
- d
-
مصطفی کمال اتاترک نے 3 مارچ 1924 کو نظام خلافت کا نظام ختم کر کے جدید ترکی نظام کی بنیاد رکھی۔
معاہدہ لکھنئو کب طے پایا؟
- 1906
- 1914
- 1916
- 1920
- C
-
معاہدہ لکھنو آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کانگرس کے درمیان دسمبر 1916 میں لکھنو میں طے پایا۔
معاہدہ لکھنو کا بنیادی مقصد مذہبی جماعتوں کو صوبائی سطح پر قانون سازی میں نمائندگی دینے سے متعلقہ تھا۔
تقسیم بنگال کب ہوئی؟
- 1905
- 1906
- 1916
- 1918
- a
-
16 اکتوبر 1905 کو وائسرائے آف انڈیا لارڈ کرزن نے بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔
وائسرائے آف انڈیا لارڈ ہارڈنگ نے دسمبر 1911 میں تقسیم بنگا ل کو منسوخ کر دیا۔