Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

اسلام کے تیسرے خلیفہ کون تھے ؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • C
  • اسلام کے پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے ۔
    اسلام کے دوسرے خلیفہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    اسلام کے تیسرے خلیفہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    اسلام کے چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا براعظم کون سا ہے؟

  • انٹارکٹکا
  • ایشیا
  • یورپ
  • ایشیا
  • d
  • آبادی کے لحاظ سے ایشیا دنیا کا سب سے بڑا براعظم ہے ۔
    براعظم ایشیا کا رقبہ 44.6 ملین سکوئر کلومیٹر ہے۔
    براعظم ایشیا میں 48 ممالک شامل ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

داود ؑ پر کون سی کتاب نازل ہوئی ؟

  • انجیل
  • تورات
  • زبور
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • پہلی آسمانی کتاب تورات موسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    دوسری آسمانی کتاب زبور داود ؑ پر نازل ہوئی۔
    تیسری آسمانی کتاب انجیل عیسی ؑ پر نازل ہوئی۔
    چوتھی اور آخری آسمانی کتاب قر آن مجید آخری بنی محمد ﷺ پر نازل ہوئی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

آپ ﷺ نے مدینہ میں کتنا عرصہ گزارہ ؟

  • 13 سال
  • 10 سال
  • 14 سال
  • 15 سال
  • b
  • آپ ﷺ پر 40 سال کی عمر میں پہلی وحی نازل ہوئی۔
    اس کے بعد آپ ﷺ نے 10 سال مدینہ میں گزارے اور تقریبا 13 سال مکہ میں گزارے۔

View More Details >>